انڈر 19 کرکٹر کے حالات دیکھ کر محمد حفیظ کا دل رو پڑا
بڑی افسوسناک حقیقت ہے، مواقع اور مالی مدد نہ ملنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہورہے ہیں:سابق ٹی ٹونٹی کپتان،پاکستان کرکٹ بورڈ ملازمتیں فراہم کرنیوالا ادارہ نہیں:وسیم خان
ذیشان مہتاب جمعرات 24 ستمبر 2020 11:47
(جاری ہے)
اس حوالے سوشل میڈیا پر پیغام پر محمد حفیظ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بڑی افسوسناک حقیقت ہے، مواقع اور مالی مدد نہ ملنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔
یاد رہے کہ محمد حفیظ، مصباح الحق اور اظہر علی کے ہمراہ کرکٹرز کی بے روزگاری کا مقدمہ لے کر وزیر اعظم عمران خان کے پاس بھی گئے تھے لیکن کامیابی نہ حاصل ہوسکی۔ دوسری جانب ایک انٹرویو میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہاکہ بورڈ ملازمتیں فراہم کرنے والا ادارہ نہیں،ہمارا اصل کام کھیل کے فروغ کیلیے اقدامات اٹھانا ہے تاکہ ایک مضبوط قومی ٹیم تشکیل دی جا سکے، پاکستان کو کامیاب ٹیموں میں شامل کرنے کیلیے ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.