پشاور، انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی سربراہ انگرڈ کرسٹنسن کی شوکت یوسفزئی سے ملاقات
ٰحکومت مہمند ماربل مائنز جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کر رہی ہے، صوبائی وزیر محنت
جمعرات 24 ستمبر 2020 23:35
(جاری ہے)
مہمند ماربل مائنز سانحہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خیبرپختونخوا نے بروقت اقدامات کرتے ہو ئے ریسکیو آپریشن مکمل کیا اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مالی امداد کی۔
وزیر محنت کا مزید کہنا تھا کہ مھمند ماربل مائنز جیسے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت قانون سازی کر رہی ہے اور حکومت خیبر پختونخوا ورکرز کی تربیت اور آگاہی کے لیے آئی ایل او کے تجربے سے استفادہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ سانحہ کے پانچ دن بعد ہی وزیراعلی محمود خان نے خود جا کر کر متاثرہ خاندانوں میں چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر انگرڈ کرسٹنسن کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا ہر لحاظ سے صنعتی ترقی کے لیے ایک موضوع علاقہ ہے اور مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے ورکرز کی مشکلات کو ملحوظ خاطر رکھنے کے لئے حکومت خیبرپختونخوا کو بین الاقوامی تجربات سے استفادہ کرنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن اس سلسلے میں حکومت خیبرپختونخوا کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کے لیے تیار ہے۔وزیر محنت شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے اور افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر خیبر پختونخوا کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہم صنعتی ترقی کے ابتدائی مرحلے میں ہیں لیکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی قیادت میں درست سمت کا تعین ہو چکا ہے۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ ورکرز کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا کر ہی حقیقی معنوں میں ترقی کا خواب پورا ہوسکے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.