امریکہ، سونے کے نرخوں میں اضافہ

جمعہ 25 ستمبر 2020 12:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) امریکہ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا، جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں معمولی کمی اور فیڈرل ریزرو کی مالیاتی پالیسی نرم رکھنے کا عزم ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1874.93 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1876.9 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :