امریکہ، سویابین و مکئی کے نرخوں میں کمی،گندم میں اضافہ

جمعہ 25 ستمبر 2020 12:37

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) امریکہ میں سویابین و مکئی کے نرخوں میں کمی اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران نومبر کے لیے سودے 13.75 سینٹ کمی کے ساتھ 10.1 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

(جاری ہے)

مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 4.50 ڈالر گر کر 3.64 ڈالر فی بشل جبکہ سافٹ ریڈ گندم کے دسمبر کے لیے سودے 3 سینٹ اضافے کے ساتھ 5.52 ڈالر فی بشل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :