پاکستان کی مجموعی گیس کا 68فیصد سندھ دیتا ہے، مگر آج سندھ میں گیس نایاب ہے،وزیراطلاعات سندھ کا وفاقی وزراء کے بیانات پر ردعمل
وفاقی حکومت اپنی ناکامی کا ملبہ سندھ پر ڈال دیتی ہے،کل وفاقی وزراء یہ نہ کہہ دیں کہ حکومت کی ناکامی کے پیچھے سندھ حکومت کا ہاتھ ہے، سید ناصرشاہ
جمعہ 25 ستمبر 2020 16:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وفاق جان بوجھ کر سندھ کو اس کا جائز گیس کا حق نہیں دے رہا۔
وفاقی حکومت سندھ اور سندھیوں پر الزام تراشی سے باز رہے۔گیس کے ذخائر سندھ میں ہونے کے باوجود سندھ کو گیس نہیں مل رہی۔انہوں نے کہاکہ سندھ کو مہنگی ایل این جی نہیں، سندھ کو سندھ کی گیس دی جائے ،صوبائی وزیر نے کہاکہ بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانا وفاقی حکومت کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔کراچی میں بجلی اور گیس بحران کا زمہ دار وزیر توانائی عمر ایوب ہیں۔ناصر شاہ نے کہاکہ وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 158 کی مسلسل پامالی کرتے نظر آئی ہے۔صوبائی وسائل پر پہلا حق آئین کے تحت اس صوبے کا جہاں پیداور ہو رہی ہے۔صوبے کی ضرورت پوری ہو تو باقی گیس دوسرے صوبوں کو دی جائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.