اسسٹنٹ کمشنر مریدکے کے مختلف شادی ہالز پر چھاپے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک شادی ہال سیل
اتوار 27 ستمبر 2020 18:40
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر عرفان انور اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن رائے محمد منشا نے مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر شادی ہالز اور صفائی کا انتظام چیک کیا چھاپوں کے دوران کارونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک شادی ہال سیل کردیا جبکہ پانچ شادی ہالز کو وارننگ دی اسکے علاوہ جی ٹی روڈ اور ریلوے روڈ پر پڑے ایک عرصہ سے گندگی کے ڈھیر تجاوزات ختم کروادیں جس پر شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر کی تعریف کرتے ریل بازار مین بازار مدینہ مارکیٹ سے بھی تجاوزات ختم کرانے کا مطالبہ کیا ۔
اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا مریدکے شہر کی عوام باشعور ہے چند لوگ ہیں جو گندگی پھیلاتے ہیں انہیں چاہئے ایسا نہ کریں اسی طرح شادی ہالز مالکان اور سکولوں کی انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں انہیں کوئی تنگ نہیں کرے گا گندگی اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.