15 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

بدھ 30 ستمبر 2020 12:24

15 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) 15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل(جمعرات ) کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :