چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کویت کے سفارتخانے میں جاکر امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کے انتقال پر تعزیتی کتاب میں تاثرات قلم بند کئے
بدھ 30 ستمبر 2020 13:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امیر کویت کی وفات سے پاکستان ایک عظیم اور مخلص دوست سے محروم ہو گیا۔ امیر کویت کی بین المذاہب ہم آہنگی اور قیام امن کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ پاکستانی قوم کویت کی حکومت، عوام اور قیادت کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔
صادق سنجرانی نے کچھ وقت کویت کے سفارتخانے میں گزار ا اور امیر کویت کے انتقال پر سفیرناصر عبدالرحمن المطیری اور سفارتخانے کے سنیئر افسران کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خانی کی۔ سجاد حسین طور ی ، نصیب اللہ بازئی ، اشوک کمار، اورنگ زیب اورکزئی، محمد یو سف بادینی، ایوب آفریدی، ذیشان خانزادہ، اور چئرمین سینیٹ کے مشیر عابد علی بھی ہمراہ تھے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.