ڈھائی سالہ زینب زیادتی و قتل کیس، خیبرپختونخواہ پولیس نے حدود کے معاملے پر تنازعہ کھڑا کر دیا
بچی کے کیس کی تحقیقات کیلئے پشاور اور چارسدہ پولیس میں تنازعہ پیدا ہوا کہ جائے وقوعہ کس کی حدود میں آتا ہے، بعد ازاں سروے کے ذریعے علاقہ پشاور پولیس کی حدود قرار پایا
محمد علی جمعرات 8 اکتوبر 2020 23:08
(جاری ہے)
جبکہ ایک انکشاف یہ بھی ہوا ہے کہ اس کیس کی تفتیش کیلئے پشاور اور چارسدہ پولیس میں تنازعہ بھی پیدا ہوا۔
واقعہ رپورٹ ہونے کے بعد چارسدہ اور پشاور پولیس نے موقف اختیار کیا کہ جائے وقوعہ ان کی حدود میں نہیں آتا، اس لیے وہ اس معاملے کی تفتیش نہیں کر سکتے۔ بعد ازاں ایک سروے کے ذریعے تصدیق کی گئی کہ جائے وقوعہ پشاور پولیس کی حدود میں آتی ہے، اس لیے کیس کی تفتیش پشاور پولیس کے حوالے کر دی گئی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔اس حوالے سے ایک تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔تاہم تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔ سوشل میڈیا پر بھی زینب کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.