سردار علی احمد محمدحسنی کیرائی محمدحسنی قبیلے کے سردار منتخب
اتوار 11 اکتوبر 2020 20:05
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار علی احمد محمدحسنی، سردار ذوالفقار محمدحسنی، میر بشیر احمد محمدحسنی، سردارزادہ ہمایوں محمدحسنی، مولوی عبدالرؤف اور حاجی لعل محمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ معاشرے میں سردار کی قبائلی و معاشرتی اہمیت تسلیم شدہ ہے جو صرف اپنے قبیلے کا نہیں بلکہ سماج کے تمام طبقات کا رہنمائ ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ محمدحسنی قبیلہ بلوچستان کا سب سے بڑا قبیلہ ہے جس کے افراد ایران، افغانستان اور اندرون ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کیرائی محمدحسنی قبیلے کو ایک سربراہ کی اشد ضرورت تھی تاکہ یہاں آباد قبیلے کے مسائل اور دیگر معاملات کو حل کیا جاسکے ، اسی لیے متفقہ طور پر سردار علی احمد کیرائی محمدحسنی کا انتخاب کیا گیا۔ مقررین نے اتحاد و اتفاق قائم رکھنے اور تعلیم کے حصول پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق کی بجائے قلم دینا چاہیے تاکہ بلوچستان ترقی اور خوشحالی کے منازل طے کرسکے۔۔\378مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.