ٹاون ایریا نکیال میں بسلسہ ورکر کنونشن میٹنگ کا انعقاد کیا گی

کنونشن کی صدارت سید تجمل عتیق نے کی ، مہمان خصوصی سابق وزیر حکومت و ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حاجی جاوید اقبال بڈھانوی تھے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 15 اکتوبر 2020 18:19

ٹاون ایریا نکیال میں بسلسہ ورکر کنونشن میٹنگ کا انعقاد کیا گی
نکیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) کنونشن کی صدارت سید تجمل عتیق نے کی ، مہمان خصوصی سابق وزیر حکومت و ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حاجی جاوید اقبال بڈھانوی تھے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ورکرز کنونشن ڈگری کالج گراؤنڈ میں کیا جاے گا .چوہدری شیر عالم ایڈووکیٹ کی سر پرستی میں کمیٹی کام کرے گی۔


ورکرز کنونشن میٹنگ میں پبلیسٹی کمیٹی, رابطہ کمیٹی,اور انتظامی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا. ٹاؤن کے رہنماؤں پر مشتمل استقبالیہ کمیٹی بھی بنا دی گئی۔

(جاری ہے)



میٹنگ میں سید صداقت شاہ ،منیر بیگ , ملک مشتاق ،ماسٹر لطیف , حاجی عزیز , عزیز کھوکھر , چوہدری قاسم, سردار وسیم مجیب , اصغر بٹ, قاسم بٹ ,ڈاکٹر شاہنواز, ملک مدثر, چوہدری ظہیر, طارق حسین,تخلیق کاظمی, ناصر محمود,ملک عثمان, قیصر مشتاق, صفدر شاہ, نزاکت شاہ, اشفاق کھوکھر,تاج کھوکھر, سردار عقیل, جابر محمود, چوہدری قدیر, فیصل مشتاق, اعتزاز چوہدری,واجد شاہ, زوالفقار چوہدری,الطاف چوہدری, حقنواز چوہدری,مرزا ندیم ,سردار طارق,چوہدری شیر محمد, حاجی رشید,سردار خورشید,چوہدری معروف, جاسم چوہدری, قمر محمود, سکندر بیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :