پی سی بی کا بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انتباہ جاری
مستقبل میں بائیو سیکیور ماحول کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، ندیم خان
جمعہ 16 اکتوبر 2020 19:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز ہونے کو ہے، دنیا ہمیں دیکھ رہی ہے لہٰذا وہ توقع کرتے ہیں کھلاڑی اور آفیشلز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ یہ غیر ذمہ دارانہ اقدامات کوویڈ19 کی مشکل صورتحال میں پی سی بی کی کوششوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
نو کھلاڑیوں اور تین آفیشلزنیمقررہ ٹیم ہوٹل میں رہتے ہوئے ببل کی خلاف ورزی کی تھی، اطلاع موصول ہوتے ہی منتظمین نے رات کو ان تمام افراد کے کوویڈ19 ٹیسٹ کروائے، جس کے نتائج منفی آئے ہیں۔ان کوویڈ19 ٹیسٹ کے اخراجات انہی بارہ افراد نے اٹھائے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.