دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 17:15

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 39400کیوسک اور اخرج 58000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 8800کیوسک اور اخراج8800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد8700کیوسک اور اخراج35000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد15600کیوسک اور اخراج7700 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد66200کیوسک اور اخراج60200کیوسک،چشمہ آمد67800کیوسک اوراخراج 50000کیوسک، تونسہ آمد60100کیوسک اور اخراج59600کیوسک،پنجند آمد5500کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، گدو آمد 63300کیوسک اور اخراج 51800کیوسک، سکھر آمد50000کیوسک اور اخراج26000کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد19700 کیوسک اور اخراج 5200کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1528.95فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.805 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1217.45فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.503 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.098 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔