ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 21:47

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو کراچی میں منعقد ہوا۔ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر بروز پیر کو ہو گی جبکہ 12 ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہو گی۔