
فلسطین میں کرونا سے مزید چھ اموات،389نئے کیسز کی تصدیق
غرب اردن میں کرونا کے مزید 5 اور غزہ میں ایک مریض ہلاک ہوگیا،فلسطینی وزیرصحت کی پریس کانفرنس
پیر 19 اکتوبر 2020 15:09

(جاری ہے)
الخلیل میں 82، جنین میں 31، طوباس میں 3، سلفیت میں 11، طولکرم میں 11، قلقیلیہ میں 40، بیت لحم سے 76 اور غزہ میں 63 مریض صحت یاب قراردیے گئے۔
ادھر فلسطینی علاقوں الخلیل میں مزید 47 کرونا کیسز کی تصدیق کی گئی۔ نابلس میں 53، بیت لحم میں 16، قلقیلیہ میں 16، رام اللہ میں 29، جنین میں 31، اریحا اور وادی اردن میں 22، سلفیت میں 7، طوباس میں 6، غزہ میں119 اور القدس میں سات کیسز کی تصدیق کی گئی۔ فلسطینی علاقوں میں کرونا کے 40 مریضوں کی حالت خطرے میں ہے جن میں سے 6 مصنوعی آکسیجن پر زندہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی ، بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی پر 16 کروڑ 87 لاکھ درہم کا جرمانہ
-
تاریخ میں پہلی بار امریکا دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر
-
حماس کو غیرمسلح ہونا ہوگا، نہ ہوئی تو ہم کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
کیٹ مڈلٹن نے اپنے بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی
-
ایکسپینڈ نارتھ اسٹار 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح، پاکستانی اسٹارٹ اپس کی شاندار نمائش
-
جٹیکس گلوبل 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح
-
یو اے ای نے عمان کو 2-1 گول سے شکست دے دی
-
پاکستان رائیڈرز گروپ کی جانب سے سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کے اعزاز میں الوداعی ملاقات
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے
-
دریائے برہم پترا پر چینی ڈیم کی تعمیر سے پریشان بھارت کا 77 ارب ڈالر کا پن بجلی منصوبہ پیش
-
اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے مزید فنڈز جاری کرنے کا اعلان
-
فلسطینی اتھارٹی نے ٹونی بلیئر کو غزہ منصوبے کے لیے قبول کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.