سی سی پی او لاہور کے احکامات پر پولیس کی کارروائیاں ، ملزمان گرفتار مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 19 اکتوبر 2020 18:21

سی سی پی او لاہور کے احکامات پر پولیس کی کارروائیاں ، ملزمان گرفتار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کی ہدایات پر لاہور پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن،سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رواں ماہ کے دوران منشیات کے 327 مقدمات درج کئے گئے،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے331 ملزمان کو دھر لیا گیا،کریک ڈاوٴن کے دوران 160گرام آئس، 19کلو 67 گرام ہیروین برآمد،114کلو 218 گرام چرس،810 گرام افیون بھی پکڑ لی گئی، کریک ڈاوٴن کے دوران شراب کی 2358 بوتلیں بھی برآمد، شہر کو نشے جیسی لعنت سے پاک کیا جارہا ہے شہر میں نشہ سپلائی کرنے والے گروہوں پر ہاتھ ڈالا جارہا ہے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :