لوگوں کو پھل سبزیاں مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ بنوں کا معائنہ
پیر 19 اکتوبر 2020 23:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عام غریب لوگوں کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی فراہمی کی حکومتی کوششوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری رہے گا اور کسی کو بھی لوگوں کے جذبات اور ان کے حقوق پر ڈھاکہ نہیں ڈالنے دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی مثبت اور ٹھوس پالیسیوں کی بدولت ملک میں معاشی استحکام آرہا ہے جس کو دوام پخشنے کیلئے تمام لوگوں کو کردارادا کرنا چاہیے۔ معائنے کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے زائدقیمت وصول کرنے والے چھ دکانداروں کو گرفتار کرکے کہا کہ زیادہ وصولیوں کی صورت میں آئندہ بھی سخت کاروائی ہوگی اس لئے تمام لوگوں کو حکومت کی مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنانا ہوگا۔ بعدازاں اے ڈی سی نے کاروباری حضرات کی طرف سے بھر پور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.