بلاول بھٹو زرداری کی آئی جی ہاؤس پہنچ گئے، آ ئی جی سندھ سے ملاقات

آئی جی سندھ سے چھٹی کی درخواست واپس لینے کام جاری رکھنے کا کہا

منگل 20 اکتوبر 2020 23:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آئی جی ہاؤس پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو نے آ ئی جی سندھ سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ تھے ۔بلاول بھٹو نے آئی جی سندھ سے چھٹی کی درخواست واپس لینے کام جاری رکھنے کا کہا ہے