
معروف اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال نے شادی کرلی
گلوکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری پیغام کے ذریعے شادی کی تصدیق کی
محمد علی
منگل 20 اکتوبر 2020
23:44

(جاری ہے)
عمیر جسوال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری پیغام کے ذریعے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی تصدیق کی۔ گلوکار نے ٹوئٹر پر بھی پیغام جاری کیا اور ساتھ لکھا "الحمداللہ"۔ پیغام میں اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال دونوں شادی کا جوڑہ زیب تن کیے ہوئے ہیں۔ یہ پیغام سامنے آتے ہی دونوں فنکاروں کو مبارکباد کے پیغامات موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عمیر جسوال اور ثنا جاوید کے تعلق کے حوالے سے گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، تاہم دونوں نے کبھی بھی اس حوالے سے اقرار یا انکار نہیں کیا۔ اب دونوں فنکاروں نے اچانک شادی کی خبر دے کر سب کو حیران کر دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
-
جمی کیمل کو لائیو شو میں چارلی کرک کے قتل سے متعلق بات کرنا مہنگا پڑگیا
-
بیلا حدید کی ہسپتال سے تصاویر وائرل، مداح تشویش میں مبتلا
-
عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
-
سپین کا اسرائیل کی شمولیت پر موسیقی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان
-
60 کروڑ کے فراڈ کیس میں نیہا دھوپیا اوربپاشا باسو کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی
-
ڈرامہ سیریل مہرا نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا ، آغا علی
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.