پی آئی ٹی بی اور محکمہ آبپاشی پنجاب کے مابین "ای آبیانہ" منصوبے کیلئے مفاہمتی یادداشت طے پا گئی
ای پے سسٹم سے ریونیو اکٹھا کرنے اور متعلقہ معاملات میں شفافیت آئے گی‘صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں
بدھ 21 اکتوبر 2020 11:31
(جاری ہے)
تقریب میں صوبائی وزیر آئی ٹی و ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں، وزیر آبپاشی محسن خان لغاری، ڈائریکٹر جنرل فیصل یوسف و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔
صوبائی وزیر برائے آئی ٹی و ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کا کہنا تھا کہ ای پے سسٹم کے ذریعے ریونیو اکٹھا کرنے اور پانی کے بہاؤ کی نگرانی و دیکھ بھال میں شفافیت اور بہتری آئے گی۔وزیرآبپاشی محسن لغاری نے کہا کہ اس سے قبل پنجاب میں آبیانہ کی جمع شدہ رقم کی جانچ پڑتال کرنے یا اس کو ٹریک کرنے کا کوئی ڈیجیٹل طریقہ کار موجود نہیں تھا ۔اب کسان تمام بینکوں کی شاخوں اور ڈیجیٹل چینلز کو استعمال کرتے ہوئے آبیانہ‘تاوان اور جرمانے ادا کرسکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
دفاتر کے چکر اور لمبی لائنوں کا خاتمہ، یکم جولائی سے پاسپورٹ سیدھا آپ کے گھر پہنچے گا
-
وقت آگیا ہے معاہدہ کر لیں، 47 سال پرانا ایرانی رویہ مزید برداشت نہیں ہوگا، ٹرمپ
-
کویت ایئرپورٹ پر ایرانی حملے، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
-
امریکہ نے پاکستان سمیت 60 ممالک پر12.5 فیصد تک نیا ٹیرف عائد کردیا
-
آئی جی پنجاب نے وارڈنز کو بیچ سڑک گاڑیاں روک کر چالان کرنے سے روک دیا، نئی پالیسی جاری
-
این ایف سی کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو مالی سال کے پہلے 9ماہ میں مجموعی طورپر56کھرب،30ارب،7کروڑ،50لاکھ روپے کے فنڈز منتقل
-
سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان
-
عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ،توانائی شعبے سے متعلق پالیسیوں کیخلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
موٹر و ے گینگ ریپ ، ملزمان عابد ملہی ،شفقت بگا کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج
-
بائونس چیک کیس،لاہور ہائیکورٹ کے تفتیشی عمل پر سخت ریمارکس، عبوری ضمانت کی درخواست نمٹا دی گئی
-
سندھ کے کئی اضلاع میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، متعدد گرڈ اسٹیشن بند، 5 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.