پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ تاریخ ساز اور ملکی سیاست میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، جمعیت علمائے اسلام ضلع قلعہ عبداللہ
بدھ 21 اکتوبر 2020 19:52
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ تاریخ ساز اور ملکی سیاست میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا پی ڈی ایم کا ملکی سالمیت کو محفوظ اور قائم رکھنے کیلئے ملک گیر احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے۔
تمام اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیںملک کے مسلط وزیراعظم نہ عوام کے مفاد میں ہے اور نہ ہی ریاست کے مفاد میں مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ہمیں نہیں بھولنا چاہئے کہ یہ ملک لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہے۔ روز روز کے تجربات سے اسے کمزور نہ کیا جائے گزشتہ دو سالوں سے حکومتی کارکردگی زوال پذیری کا شکار ہے۔ حکمرانوں کا ملکی ترقی سے کوئی سروکار نہیں، ملکی معاشی گراف منفی پر چلی گئی وقت اگیا ہے کہ عوامی طاقت کے بل بوتے پر ان نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجا جائے۔ قائد جمعیت اور پی ڈی ایم کے قائدین کا کوئٹہ میں شاندار استقبال کیا جائے گا۔ حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ پی ڈی ایم کی ملک بھر میں جلسے نااہل حکومت کے خلاف عوامی اگاہی مہم کا حصہ ہے یہ وہ وقت ہے جب قوم مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے متحد ہوکر کر مستقبل کا سوچیں اور پی ڈی ایم کا ساتھ دیکر جمہوریت کیلئے جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریںزرعی ملک میں زرعی اجناس کی قلت نے حکمرانوں کی اصلیت دکھا دی ہے۔ مکے لہرا کر زبردستی حکومت کرنے والوں کو عوام پہچان چکی ہیںپی ڈی ایم جماعتوں کا اتحاد ملکی سالمیت اور وقار کی بحالی کیلئے ہیں۔ ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے دنیا میں دوست ممالک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا ہے ہر شہری کو انکا بنیادی حق دلانے کیلئے، قانون اور آئین کی بحالی کیلئے ملک بھر کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پی ڈی ایم کا ساتھ دے اور 25 اکتوبر کو کوئٹہ جلسہ میں بھرپور شرکت کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.