برطانیہ نے ناصر جمشید کی رہائی کے احکامات روک دیے
7 فروری کو سابق کرکٹر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں یوسف انور، محمد اعجاز کو گرفتار کیا گیا، ناصر جمشید کو عدالت نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں 17 ماہ سزا سنائی، 21 اکتوبر کو ضمانت کی درخواست دی تھی
شہریار عباسی جمعرات 22 اکتوبر 2020 00:01
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 12 ماہ سے کم سزا یافتہ شخص کو ڈی پورٹ نہیں کیا جاتا جبکہ ناصر جمشید کو گرفتار ہوئے ابھی صرف 8 ماہ گزرے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق 7 فروری کو سابق کرکٹر ناصر جمشید اور ان کے ساتھیوں یوسف انور، محمد اعجاز کو گرفتار کیا گیا تھا ۔ ناصر جمشید کو عدالت نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں 17 ماہ سزا سنائی تھی ۔ ناصر جمشید کو 17 ماہ، یوسف انور کو ساڑھے تین سال اور اعجاز احمد کو ڈھائی سال کی سزا سنائی گئی تھی، تینوں مجرمان کو کمرہ عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ کراؤن کورٹ میں ٹرائل کے دوران ناصر جمشید نے اپنے اوپر عائد الزامات کا اعتراف بھی کیا تھا، انہوں نے عدالت کو بتایا تھا کہ ساتھی کرکٹرز کو بھی میچ فکسنگ کرنے پر اکسایا تھا ۔ واضح رہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پی سی بی کی جانب سے پہلے ہی ناصر جمشید پر دس سال کی پابندی عائد کی جا چکی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.