جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کی ضلعی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ضلعی معاونین اطلاعات کا اجلاس کلطلب

جمعہ 23 اکتوبر 2020 00:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2020ء) جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد نے ضلعی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ضلعی معاونین اطلاعات کا اجلاس کل بروز جمعہ بوقت صبح ساڑھے دس بجے بمقام سارنگزئی ہاس بروری روڈ طلب کیا ہے اراکین سے بروقت شرکت کی استدعا ہے، اس موقع پر مہمان خصوصی ضلعی امیر حضرت مولانا عبد الرحمن رفیق خطاب کریں گی