بھارتی ناظم الامور اور کلبھوشن یادیو میں شدید تلخ کلامی
گورو آہلو والیا نے کلبھوشن کو پاگل کہہ دیا، نیوی کے سینئر کمیشن آفیسر کو پاگل،دماغی غیر حاضر کیسے کہہ سکتے ہیں ،بالکل ہشاش بشاش،تندرست اور دماغی طور پر مکمل حاضر ہوں۔ بھارتی جاسوس کا جواب
مقدس فاروق اعوان جمعہ 23 اکتوبر 2020 16:17
(جاری ہے)
کلبھوشن نے کہا کہ نیوی کے سینئر کمیشن آفیسر کو پاگل،دماغی غیر حاضر کیسے کہہ سکتے ہیں۔
کلبھوشن نے کہا کہ میں بالکل ہشاش بشاش،تندرست اور دماغی طور پر مکمل حاضر ہوں کلبھوشن نے پاکستانی حکام سے سوال کیا کہ کیا میں پاکستان میں بہت مشہور ہوں۔واضح رہے کہ کلبھوشن کا کیس ابھی تک لٹکا ہوا ہے۔ملٹری کورٹس نے تو سزادے دی تھی لیکن بھارت عالمی عدالت چلا گیااور وہاں سے پاکستان کی سول عدالتوں میں کیس آ گیا۔مگر بھارت نہ تو پہلے سازشیں اور جاسوسی کرنے سے باز آیا تھااور نہ ہی اب آ رہا ہے۔اس وقت درجن بھر سے زائد بھارتی جاسوس پاکستانی جیلوں میں اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں جنہیں جیلوں سے نکالنے کے لیے بھارت سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔ اس وقت کرمنل موسٹ وانٹڈ کی طرح کلبھوشن کو پاکستان سے لے جانا بھارت کی سب سے پہلی خواہش ہے مگر اس کے علاوہ کچھ اور جاسوس بھی ایسے ہیں جنہیں واپس لے جانے کے لیے بھارت دن رات محنت کر رہا ہے۔فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے بھارتی جاسوسوں کی رہائی کیلئے بھارتی ہائی کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، جس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.