احتساب عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری بجلی وپانی شاہد رفیع وغیرہ رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی

جمعہ 23 اکتوبر 2020 19:47

احتساب عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری بجلی وپانی شاہد رفیع وغیرہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2020ء) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری بجلی وپانی شاہد رفیع وغیرہ رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت بغیرکاروائی ملتوی کردی گئی۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف عدالت پیش ہوئے اس موقع پر شریک ملزم اور وکیل کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے بغیر کاروائی سماعت4نومبر تک ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :