ہر غریب کوگھر بنانے کے لیے 3 لاکھ روپیہ دوں گا ،اس سے انقلاب آئے گا
عمران خان نے عوام کو گھر دینے اور بنانے کے لیے کم سود والے قرضے دینے کا منصوبہ بنا لیا
سجاد قادر ہفتہ 24 اکتوبر 2020 06:50
(جاری ہے)
ہم نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ جو بھی شخص قرضہ لینے آئے گھر بنانے کے لیے انہیں پانچ سال کی مد تک پانچ فیصد سود پر قرضہ دیا جائے اس سے زیادہ سود ہرگز نہ لگایا جائے اور اگر اس سے بھی آگے بڑھا تو وہ سات فیصد سود تک جا سکتا ہے جو قرض لینے والے ادا کریں گے اور اگر اس سے سود کی مد آگے بڑھے کی تو وہ گورنمنٹ ادا کرے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ آپ یقین کریں کہ یہ ایک ایسا پراجیکٹ ہے کہ اس سے انقلاب آ جائے گا۔کیونکہ ہر شخص کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی چھت اپنی ہو یعنی وہ اپنے گھر میں رہے اور ہم ان کا یہ خواب پچاس لاکھ گھر بنا کر پورا کریں گے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جس قدر مہنگائی اور حالات ہیں ایک عام غریب مزدور شخص کے لیے گھر بنانا بہت مشکل ہے اور یہ حکومتی پراجیکٹ عوام کی یہ مشکل آسان کر دے گا۔جو لوگ کرائے کے گھروں میں رہتے ہیں وہ جب اپنا گھر قرضہ لے کر بنا لیں گے تو وہی کرایہ جو وہ دے رہے ہیں وہ قسطوں میں چلا جائے گااور گھر ان کا اپنا ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.