سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چین کے خصوصی چارٹرڈ طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دے دی
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 14:30
(جاری ہے)
سی اے اے کے شعبئہ ائیر ٹرانسپورٹ نے چارٹر طیارے کی پرواز ایچ یو 7925 کے لیے نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔
سی اے اے کے مطابق حکومت کی وضح کردہ ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرایا جائے گا، تمام چینی انجینرز کو کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل کرنا ہوگا۔چین کے شہر چینگڈو سے خصوصی پرواز شام 6 بج کر 35 منٹ پر کراچی لینڈ کریگی۔چین کے سفارت خانے نے وزارت خارجہ کو چارٹر طیارے کی لینڈنگ کی درخواست کی تھی، سی اے اے نے وزارت خارجہ کی ہدایت پر لینڈنگی کی اجازت دے دی۔ چینی انجینئرز لکی کول فائرڈ پراجیکٹ کیلئے کراچی پہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.