اینٹی رائٹ فورس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ‘مختلف یونینز کے احتجاجوں کے موقع پر امن وامان کی صورتحال برقرار رکھی گئی‘ایس پی اینٹی رائٹ فورس
اتوار 25 اکتوبر 2020 01:55
(جاری ہے)
سانحہ حفیظ سنٹرکے دوران 1000 سے زائد اے آر ایف کے جوانوں نے لا ئ اینڈ آرڈرکی صورتحال کو کنٹرول کیا۔
وزیر اعظم پاکستان کی آمد کے موقع پر 40 سے زائدجوان تعینات کئے گئے۔ مذہبی،سیاسی وسماجی 21 سے زائداجتماعات پر لا ئ اینڈ آرڈر کو کنٹرول کیا۔سیاسی واہم شخصیات کی پیشی کے موقع پر 560 سے زائد جوان تعینات کئے گئے جبکہ 120سے زائد اے آر ایف خواتین اہلکاروں نے شہر بھر میں لا ئ اینڈ آرڈرڈیوٹی سر انجام دی۔ مختلف یونینز کے احتجاجوں کے موقع پر امن وامان کی صورتحال برقرار رکھی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.