سیالکوٹ،جوس نہ دینے کی وجہ سے نامعلوم شخص نے دکان دار کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا

اتوار 25 اکتوبر 2020 17:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) ریلوے روڈ پر جوس نہ دینے کی وجہ سے نامعلوم شخص نے دکان دار کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا اور خود فرار ہو گیا، 22سالہ محمد اسماعیل ولد حشر اور35سالہ عبدالرحمن ولد عاشق حسین گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :