رحمتہ اللعا لمین کی دنیا میں آمد سے انسانیت کو ظلمت وگمرا ہی سے نجا ت ملی،علامہ خلیل چشتی
جما عت اہلسنت کی رنچھوڑ لائن، اورنگی،بن قاسم،نارتھ کراچی،کورنگی کی میلاد ریلی سے علامہ شیرازی و دیگر کا خطاب
اتوار 25 اکتوبر 2020 21:25
(جاری ہے)
جما عت اہلسنت کے تحت صدیقیہ مسجد کورنگی سے میلاد جلوس نکالا گیا جس کی قیادت جما عت اہلسنت کراچی کے ناظم ڈاکٹرسید عبد الوہاب قادری نے کہا کہ حضور رحم اللعالمین کے ذکر کو رب نے بلند کیا ہے ہم رہیں یا نہ رہیں میلا د النبی کا جشن جاری رہے گا۔
ادارہ غوثیہ شیرازیہ گلشن عسکری بن قاسم سے نکلنے والی میلاد ریلی سے علامہ سید عبد القادر شیرازی نے خطاب میں کہا کہ مسلمانوں میں پایا جانے والا مذہبی ذوق وشوق محافل میلاد ہی کی برکتوں میں سے ہے۔ جبکہ مصطفی مسجد شیرشاہ سے میلاد جلوس نکالا گیا جس کی قیادت مفتی محمد بلال قادری نے کی۔ریلیوں میں سید رفیق شاہ، مولانا عاشق حسین سعیدی،مولانا شوکت سیالوی،قاری سعید قاسمی،محمد آصف قادری،قاضی نور الاسلام شمس،مولانا سید راشد علی رضوی،محمد اسد مجددی،مولانا جمیل امینی،خرم رضا،مفتی عبد الصمد،محمد علی ترابی،شریف احمد خان،علامہ فیصل رشید،غفران احمد و دیگر بھی شریک تھے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.