پولیو سے بچاؤ کی تحریک میں شرکت ہر پاکستانی کا فرض ہے،ڈپٹی کمشنر جہلم
عمر جمشید پیر 26 اکتوبر 2020 11:43
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرراؤ پرویز اختر نے کہا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کی تحریک میں شرکت ہر پاکستانی کا ملی فریضہ ہے ۔
انہوں نے مزیدکہا ہے کہ ہر فرد اپنے گھر،خاندا ن سمیت گلی محلے میں پولیو ویکسین کی اہمیت کو اُجاگر کرے ۔ انہوں نے یہ بات آج یہاں ورلڈ پولیو ڈے کے حوالے سے منعقدہ ایک واک کی قیادت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزیدکہاکہ ورلڈ پولیو ڈے کا تقاضا ہے کہ اپنے اردگرد پولیو کے انسداد کی مہم کو اُجاگر کیا جائے ۔ ہمیں یونین کونسل، تحصیل، ضلع اور صوبہ سمیت پاکستان سطح پر آگاہی فراہم کرنا ہوگی۔ ملک کو پولیو فری بنانے کے لئے حکومت پنجاب و پاکستان عملی اقدامات کر رہی ہے ہر فرد کو اس مہم میں اپنا قردار ادا کرنا ہو گا ۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.