ٹیسٹ کپتان کی ممکنہ تبدیلی ، انضمام الحق کی کرکٹ بورڈ پر شدید تنقید
ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا عندیہ دے کر انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی ، جو ٹیم میں پھوٹ ڈالنے کے مترادف ہے ، سابق کپتان کی یوٹیوب چینل پر گفتگو
ساجد علی پیر 26 اکتوبر 2020 17:17
(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز سے ایسی خبریں زیر گردش ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بحثیت کپتان اور بیٹسمین کارگردگی کا ازسر نو جائرہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ،پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کی اظہر علی سے تفصیلی ملاقات بھی ہو چکی ہے ،چئیرمین پی سی بی احسان مانی کی اظہر علی سے ملاقات ہونا باقی ہے ،ان ملاقاتوں کے بعد کارگردگی کی بنیاد پر اظہر علی کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا ، نیوزی لینڈ کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان نومبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے جہاں اسکواڈ کے ساتھ ہی کپتان کا بھی اعلان کیا جائے گا ، پی سی بی نے اظہر علی کو سیز 2020-21 تک ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیاتھا ،جب کہ اب پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتان کے لیے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان مضبوط امیدوار سمجھے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی کپتانی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا بتانا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے ایک رکن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دورہ انگلینڈ کے دوران مانچسٹر ٹیسٹ دیکھ رہے تھے ، میچ پاکستان کے ہاتھ میں تھا پھر بھی انگلینڈ نے فتح حاصل کر لی ، جس کے بارے میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اظہر علی کی کپتانی ناقص رہی، انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.