کورونا وباء کی دوسری لہر شروع ہوچکی ، کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، ڈاکٹر فیصل
ایس اوپیز پرعملدرآمد کیلئے سخت پابندیاں عائد کریں گے، کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں کمی لائی جائے گی،پُرہجوم جگہوں پرماسک نہ پہننے پرجرمانہ ہوگا، مشاورت کےساتھ آئندہ ایک 2 روز میں نئی گائیڈلائنزجاری کریں گے۔وفاقی معاون خصوصی صحت کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 27 اکتوبر 2020 17:51
(جاری ہے)
شرح اموات بھی بڑھ رہی ہیں۔یہ چیز بھی واضح ہے بطور قوم ہمیں خود احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد کرنا چاہیے، لیکن ایسا نہیں ہورہا ہے۔
اسی لیے اب ہمیں سختی کرنا پڑے گی، پابندیوں کو بھی مزیدسخت کردیں گے۔ ہماری اپروچ یہ ہے کہ وباء کو مقامی سطحوں پر نمٹنے کی حکمت عملی بنائیں۔ پھر ایسے اضلاع جہاں پر کیسز کی تعداد زیا دہے، وہاں فوکس زیادہ ہوگا۔ ہماری کوشش ہے کہ پابندیاں وہاں زیادہ لگائی جائیں جن علاقوں میں بیماری کا پھیلاؤ زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ہجوم والی جگہوں ، دکانیں، بسیں، شادی ہالز، یا دیگر تقریبات ہیں، اور تنگ جگہ جہاں پر زیادہ لوگ اکٹھے ہوں اور ایس اوپیز پر عمل نہ ہورہا ہو، ماسک نہ پہنا جارہا ہو، ایسے علاقوں اور جگہوں پر جرمانے عائد کیے جاسکتے ہیں۔پابندیوں کا فوکس ڈیٹا کی بنیاد پر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نئی پابندیوں کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، کاروباری سرگرمیوں اور مارکیٹوں کے اوقات کار میں بھی کمی لائی جائے گی، این سی اوسی اور صوبائی انتظامیہ کا اجلاس ہوگا جس میں کورونا سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت ہوگئی۔ آئندہ ایک دو روز میں کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے گائیڈلائنز پیش کی جائیں گی۔ حکومت پابندیاں عائدنہیں کرنا چاہتی لیکن اب اس پر مزید غور کریں گے۔امید ہے اگر احتیاطی تدابیر پر عمل کیا گیا تو دوسری لہر کو بھی واپس ختم کردیں گے۔وباء سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز کے حوالے سے پابندیاں سخت کی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.