پبلک مقامات، سرکاری دفاتر، عبادت گاہوں اور تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں‘راجہ بشارت
تمام مذاہب کے پیروکار دشمن کا آلہ کار بننے والے اندرونی عناصر سے بھی ہوشیار رہیں،مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے میں حسب روایت مثالی کردار ادا کریں
منگل 27 اکتوبر 2020 21:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے اور ہم نے مل کر دشمن کے عزائم خاک میں ملانے ہیں۔
انہوں نے تمام مذاہب اور عقاید کے پیروکاروں سے اپیل کی کہ وہ دشمن کا آلہ کار بننے والے اندرونی عناصر سے بھی ہوشیار رہیں۔وزیر قانون راجہ بشارت نے تمام مکاتب کے علما کرام اور ضلعی امن کمیٹیوںکو کہا کہ مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے میں حسب روایت مثالی کردار ادا کریں۔راجہ بشارت نے کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان سمیت تمام حکومتی عمائدین نے توہین آمیز خاکوں کی پر زور مذمت کی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے خاکوں کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے معصوم شہریوں اور پاک افواج نے ہزاروں قربانیاں دے کر امن قائم کیا ہے،اسے نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کو کچلنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.