تخریب کاری کے حوالے سے جنرل تھریٹ تھا،مخصوص تھریٹ الرٹ نہیں تھا،آئی جی خیبرپختونخواہ
100فیصد یقین ہے گرفتار دہشت گردوں کے تانے بانے اٖفغانستان سے ملتے ہیں بڑے پیمانے پر تباہی کے کئی منصوبے ناکام بنا چکے ہیں، گرفتار دہشت گردوں نے مزید تخریبی کاروائیوں کا انکشاف کیا ہے ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں گی،ثناء اللہ عباسی کا انٹرویو
منگل 27 اکتوبر 2020 23:36
(جاری ہے)
بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق 5سے 6کلوگرام دھماکہ خیز مواد دھماکے میں استعمال ہوا ہے۔
آئی جی خیبرپختونخواہ نے انکشاف کیا کہ مسجد کے موذن پر اس سے قبل 2016میں بھی حملہ ہو چکا ہے۔ موذن کا تعلق افغانستان ننگرہار سے ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ موذن کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کا ہدف تھا لیکن حتمی طورپر کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا ابھی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔ دیر اور باجوڑ سے کچھ افراد کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے۔ خیبر سے بھی گرفتاریاں ہوئی ہیں ان سے تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات جلد شئیر کی جائیں گی اور ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔ گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف بھی کئے ہیں اور بتایا ہے کہ مدارس کے منتظمین سے کوآرڈی نیشن کرکے سییکیورٹی بہتر کریں گے۔ باجوڑ اور دیر سے گرفتار دہشت گرد تشکیل کی صورت میں آئے تھے۔ 100فیصد یقین ہے کہ حالیہ گرفتار لوگوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔ دہشت گردوں نے بڑے پیمانے پر تباہی کے منصوبے بنا رکھے تھے جو ہم نے ناکام بنا ئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.