ایک وزیر پی ڈی ایم اے کے خلاف قرارداد لائے ہیں ، اندازہ نہیں تھا پی ڈی ایم اتنی چھاجائیگی ،اختر مینگل
مراد سعید صاحب جو بھی آئین کے آرٹیکل سکس کی خلاف ورزی کرے گا اس کو سزا دی جائیگی اس پر بھی قرار داد لائی جائے ، اسمبلی میں خطاب
بدھ 28 اکتوبر 2020 20:56
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مراد سعید صاحب،آپ ایک قرارداد لائیں کہ جو بھی آئین کے آرٹیکل سکس کی خلاف ورزی کرے گا اس کو سزا دی جائے گی،جہاں کسی کو اظہار خیال کی اجازت نہ ہو وہ مارشل لاء میں ہوتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ 2009 ہیربیار مری پر لندن میں کیس چل رہا تھا اس کی گواہی ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان نے بے گناہی کی گواہی دی تھی،عمران خان نے کہا تھا کہ بلوچستان میں جو مظالم ہورہے ہیں ،اگر ہیربیار کی جگہ میں ہوتا تو یہ ہی کہتا،بلوچستان اور سندھ کے جزائرکا ایک ایک انچ صوبے کی ملکیت ہے،کیا قائد اعظم نے یہ خواب دیکھے تھے کہ یہاں پاپا جونز کے پیزے کھائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.