قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل
سندھ نے دفاعی چمپئن سنٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا،بلوچستان نے کے پی کو 186 رنز سے شکست دے دی
بدھ 28 اکتوبر 2020 21:03
(جاری ہے)
جواب میں فواد عالم کے 115 رنز کی بدولت سندھ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 239 رنز بنائے تھے۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 186 رنز سے ہرادیا۔
413 رنز کے تعاقب میں کے پی کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 226 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان یاسر شاہ اور کاشف بھٹی نے دوسری اننگز میں 4، 4 وکٹیں حاصل کیں۔ یاسر شاہ نے میچ میں مجموعی طور پر 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ کے پی کے عادل امین 67 اور کامران غلام 51 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ اس سے قبل بسم اللہ خان کی سنچری اور کاشف بھٹی کے 98 رنز کی مدد سے بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 362 رنز بنائے تھے۔ کے پی کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ خرم شہزاد نے 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ جواب میں 195 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی بلوچستان کی ٹیم نے میچ کے تیسرے روز 8وکٹوں کے نقصان پر 217 رنز پر اپنی دوسری اننگز ڈکلیئر کرکے کے پی کو جیت کے لیے 413 رنز کا ہدف دیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.