قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 408 رنز بنائے
بدھ 28 اکتوبر 2020 21:03
(جاری ہے)
122 رنز کے جواب میں کے پی نے 35.5 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنالیے ہیں۔علی عثمان نے 4 اور محمد عمیر نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
محمد سرور 12 اسکور سے میچ کے دوسرے روز کا آغاز کریں گے۔ اس سے قبل سدرن پنجاب کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 53.1 اوورز میں 122 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔اوپنر طیب طاہر 30 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔عرفان اللہ شاہ، آصف آفریدی اور زوہیب خان نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں ناردرن کے 238 رنز کے جواب میں سندھ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار ہے اور اس کی ابتدائی 3 وکٹیں محض 33 رنز پر گر چکی ہیں۔سعد علی 5 اور عدیل ملک 2 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔اس سے قبل ناردرن کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 238 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تیمور سلطان نے 70 اور عمر وحید نے 47 رنز بنائے۔ابرار احمد نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.