موجودہ مالی سال صوبہ پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت 80 کروڑ روپے کی رقم خرچ کی جارہی ہے، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
بدھ 28 اکتوبر 2020 22:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاشتکار سبسڈی کے حصول کے لئیپنجاب سیڈ کارپوریشن ، جالندرر سیڈ کارپوریشن ، بابا فرید سیڈ کارپوریشن ، پاک کرشمہ ایگری سیڈ کارپوریشن ، چشمہ سیڈ کارپوریشن ، اوگاس سیڈ کارپوریشن کے ڈیلز سے سبسڈی کے بیج والے تھیلے خریدیں۔
سبسڈی واو ٴچر سے رقم حاصل کرنے کیلئے کاشتکار اپنے موبائل سے واوچر میں موجود خفیہ نمبر کے بعد خالی جگہ اور پھر شناختی کارڈ نمبر لکھ کر8070 پربھیجیں۔خفیہ کوڈ8070 پر بھجنے سے پہلے یہ تصدیق کرلیں کہ درج کردہ کوڈکے تمام ہندسے اور حروف مکمل ہوں اور شناختی کارڈ کے ہندسوں میں کوئی خالی جگہ نہ ہو۔ایسے کاشتکار جنہوں نے اپنا موبائل نمبر دوسرے نیٹ ورک پر منتقل کیا ہو ان سے گذارش ہے کہ 8070 پر مسیج بھیجنے کیلئے بغیر منتقل شدہ نمبر استعمال کریں اور مسیج بھیجنے سے قبل بیلنس کی تصدیق کر لیں۔غیر رجسٹرڈ کاشتکار اپنی متعلقہ تحصیل میں زراعت( توسیع)یا ضلعی زراعت توسیع کے دفاتر سے مفت رجسٹریشن کروائیں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت قومی سطح پرگندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئی12 ارب54 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جس کے تحت صوبہ پنجاب میںموجودہ مالی سال80 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے کاشتکاروں کو منظور شدہ اقسام کے بیج اور دیگر زرعی مداخل کاشتکاروں کو سبسڈی پر فراہم کئے جا رہے ہیں۔اس منصوبے سے صوبہ میں گندم کی اوسط پیداوار میں7 من فی ایکڑ کا اضافہ ہوگامزید قومی خبریں
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.