جناح پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام شوکت خانم پنک پولو کپ 2020 ئ کے دوسرے روز دو میچز کھیلے گئے
بدھ 28 اکتوبر 2020 22:41
(جاری ہے)
ٹیم باڑیز کی طرف سے بلال حئی نے چار، ارجنٹائن سے آئے ہوئے ارنسٹو رولو ٹروٹز نے تین اور آغا موسی نے دو گول سکور کیے جبکہ آدھا گول انہیں ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل تھا۔
پلاٹینم ہومز /گارڈ گروپ کی طرف سے تیمور علی ملک نے دو جبکہ ایرانی کھلاڑی عامر رضا بہبودی نے ایک گول سکور کیا۔ دوسرے میچ میں ٹیم ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو نے ماسٹر پینٹس کو 12-6.5 سے ہرا دیا۔ پہلے چکر میں ہی ٹیم ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو کو نقصان اٹھانا پڑا جب انگلش کھلاڑی ٹام بروڈی بال لگنے سے زخمی ہوگئے ان کی جگہ عامر رضا بہبودی نے میچ مکمل کیا۔ ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو کی طرف سے میاں عباس مختار اور عامر رضا بہبودی نے چار چار، ٹام بروڈی نے دو جبکہ احمد علی ٹوانہ اور میر حذیفہ احمد نے ایک ایک گول سکور کیا۔ ماسٹر پینٹس کی ٹیم جن کو اڑھائی گول ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج بھی حاصل تھا میچ نہ جیت سکی دیگر گول سکورر میں عدنان جلیل اعظم نے دو، المان جلیل اعظم اور فاروق امین صوفی نے ایک ایک گول سکور کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.