خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری ٹافیاں بنانے والی کینڈی فیکٹریز کے خلاف کاروائیاں
ِنشترآباد میں 200 کلوگرام کے قریب زائد المعیاد اور مضر صحت ٹافیاں برآمد کرکے تلف کردی
بدھ 28 اکتوبر 2020 23:02
(جاری ہے)
فوڈ سیفٹی ٹیمز نے پشاور کے علاقہ ٹاون ٹو میں بھی چپس بنانے والی مختلف فیکٹریز کی چیکنگ کی، اور مس لیبلنگ پر ایک فیکٹری سیل کردی، ٹیم نے ٹاون ٹو میں دودھ کے دکانوں، سپر مارٹس، اور مصالحوں کے فیکٹریز کی بھی چیکنگ کی۔
ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی سہیل خان کا کہنا تھا کہ اتھارٹی بہت جلد صوبے میں ایسے تمام غیر معیاری اشیاء خوردونوش تیار کرنے والے کاروباروں کا صفایا کردے گی۔ انہوں نے کہا کہ اتھارٹی بچوں کو معیاری خوراک کی اشیاء کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے سرگرم ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ تمام افراد اور کاروبار جو ایسے گھناو،ْنے عمل میں ملوث ہے کہ خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائیگا، عوام بھی غیر معیاری اشیاء خوردونوش کا کاروبار کرنے والوں کی نشاندہی میں اتھارٹی کی مدد کریںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.