جو بیانیہ گوجرانوالہ سے شروع ہوا وہ مزار قائد کی بے حرمتی کرتا ہوا کوئٹہ پہنچا، آپ کس کی بولی بول رہے ہیں ، وسیم شہزاد

جو پاکستان کو توڑنے کی بات کرے گا اس کو معاف نہیں کیا جاسکتا ہے، سینٹ میں قائد ایوان کا اظہار خیال

جمعرات 29 اکتوبر 2020 14:10

جو بیانیہ گوجرانوالہ سے شروع ہوا وہ مزار قائد کی بے حرمتی کرتا ہوا کوئٹہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) سینٹ میں قائد ایوان وسیم شہزاد نے کہا ہے کہ جو بیانیہ گوجرانوالہ سے شروع ہوا وہ مزار قائد کی بے حرمتی کرتا ہوا کوئٹہ پہنچا، آپ کس کی بولی بول رہے ہیں ،جو پاکستان کو توڑنے کی بات کرے گا اس کو معاف نہیں کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جو بیانیہ گجرانوالہ سے شروع ہوا وہ مزار قائد کی بے حرمتی کرتا ہوا کوئٹہ پہنچا،جو پاکستان کو توڑنے کی بات کرے گا اس کو معاف نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ آپ کس کی بولی بول رہے ہیں ،پاکستانی عوام ریاستی اداروں کا احترام کرتی ہے

متعلقہ عنوان :