ادارہ تحفظ ماحولیات کی ٹیم کے سکھر میں چھاپے، پلاسٹک بیگز کا کا روبار ترک کرنے کے نوٹس جاری
جمعرات 29 اکتوبر 2020 20:49
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنر ل وقار حسین پھلپوٹونے اس موقع پر سکھر کے دکانداروں،سپر اسٹورز اور شاپنگ مالز کی انتظامیہ کو نوٹس دیتے ہوئے تنبیہ کی کہ حکومت سندھ کی جانب سے پلاسٹک بیگز کے استعمال خرید و فروخت اور تیاری پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے جس پر عمل درآمد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے جائے گی سکھر میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اس سلسلے میں آگاہی مہم بھی چلائی گئی ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔
انہوں نے پلاسٹک بیگز کے ہول سیلرز ، ڈیلر ز اور دکانداروں کو خبردارکیا کہ پلاسٹک کا استعمال صحت کے لیے مضر ہے جس کے ماحول پر بٴْرے اثرات مرتب ہورہے ہیں جو بھی دکاندار ، ہول سیلرز، ڈیلر یا فیکٹری مالک پلاسٹک بیگز کے کاروبار میں ملوث پایا گیا تو ان کے خلاف سیپا ایکٹ 2014 کے تحت سخت قانونی کاروائی کی جائے اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.