عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر گورنر سندھ کا پیغام
آج کا دن انتہائی عقیدت اور محبت سے بھرا، دنیا میں محبت بانٹنے کا دن ہے کیونکہ ہمارے پیارے نبی ؐ نے اپنی پوری زندگی میں محبت بانٹی
جمعہ 30 اکتوبر 2020 17:00
(جاری ہے)
ہمارے آقا ؐ نے کبھی کسی سے نفرت کا اظہار نہیں کیا اور تمام عالم کو انسانیت کا درس دیا کیونکہ آپ ؐ کو محسن انسانیت بنا کر مبعوث کیا گیا تھا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ نبی کریم ؐ کی جانب سے انسانیت کا درس ایک بہت بڑا پیغام تھا کہ ہر شخص کا جس کو اللہ تعالی نے زندگی دی ہے ،جس کو بنایا ہے اس کا خیال رکھنا ، اس کے ساتھ پیار کرنا ، اس کے ساتھ انصاف کرنا ، اپنے مال سے ، اپنے عمل کے ذریعہ خصوصا ضرورت مندوں کا خیال رکھنا اس درس کا بنیادی نکتہ ہے۔ آپ سب کو میری طرف سے 12 ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.