حکومت کسانوں کا معاشی قتل کرنے کے درپے ہے ، جام حضور بخش لاڑ
پاکستان زرعی ملک ہے حکمرانوں کی زراعت دشمن پالیسیوں سے زراعت دم توڑتی جا رہی ہے فوری طور پر مل میں زرعی امیرجنسی نافذ کی جائے،چیئرمین جے آئی کسان پاکستان
جمعرات 12 نومبر 2020 22:28
(جاری ہے)
وہ اپنے دفتر میں سید نسیم عباس بخاری ضلعی صدر کسان بورڈ ،غلام مصطفی چنڑ تحصیل صدر، محمد فیاض خان بلوچ تحصیل صدر احمد پور شرقیہ ،محمد امیر بھٹی صدر یزمان ،عبدالحمید شیر چولستان ضلعی نائب صدر بہاول پور سے بات چیت کر رہے تھے ۔
جام حضور بخش نے کہا کہ حکومت کسانوں کا معاشی قتل کرنے پر درپے ہیں جس کے لیے کسانوں کو اپنے گھروں سے نکلنا ہو گا ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ گندم کا ریٹ پنجاب اسمبلی کی قرار داد کے مطابق 2000روپے مقرر کیا جائے کھادوں کی سبسڈی ڈائریکٹ کاشتکاروں کو دی جائے،: گنا کے کسانوں سے ناجائز کٹوتی بند کی جائے اورسانوں کیلئے بجلی کے ریٹ کم کیے جائیں #/h#مزید قومی خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.