مثبت کرونا کیسز کے بعد لیاقت میڈیکل یونیورسٹی بھی یکم دسمبرتک بند

ہفتہ 14 نومبر 2020 15:18

مثبت کرونا کیسز کے بعد لیاقت میڈیکل یونیورسٹی بھی یکم دسمبرتک بند
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2020ء) کرونا وبا کی دوسری لہر نے تعلیمی اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے 200 سے زائد عملے کے کرونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، جن میں سی17 کی رپورٹ مثبت آگئی ہے، یونیورسٹی میں کرونا کیسز رپورٹ ہونے کے باعث یکم دسمبر تک یونیورسٹی کو بند کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :