
تحریک لبیک تب بنی جب خادم رضوی نے عشقِ رسول ﷺ کی آواز دی
خادم رضوی نے کہا کہ عشق رسول ﷺ کیلئے ہماری جانیں بھی قربان ہیں، جنازے میں لاکھوں لوگوں کی تعداد کا اندازہ صرف ہیلی کاپٹر سے کوریج کرکے لگایا جاسکتا تھا۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 21 نومبر 2020
21:47

(جاری ہے)
سیاست میں تو غصہ ہوتا ہے جیسے مریم نواز، مولانا فضل الرحمان جلسے کررہے ہیں، حکومت کیخلاف غصہ ہے لیکن جنازے میں غصہ نہیں بلکہ غم اور غصہ دونوں تھے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح پودے اور ان کی جڑیں پاس پاس ہوتی ہیں اسی طرح تحریک لبیک کی تحریک گراس روٹ ہے، یہ نظریہ تب بنا جب ایک شخص خادم رضوی نے آواز دے دی کہ عشق رسول ﷺ کیلئے ہماری جانیں بھی قربان ہیں۔
واضح رہے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی میت کو نمازجنازہ کی ادائیگی کے مقام تک لانے کیلئے ایمبولینس کو چار گھنٹے کا وقت لگ گیا تھا ۔ علامہ خادم حسین رضوی کی میت ایمبولینس کے ذریعے صبح نو بجکر پانچ منٹ پر گھر سے نماز جناز ہ کی ادائیگی کے مقام مینار پاکستان کیلئے روانہ ہوئی لیکن کارکنوں اور عقیدتمندوںکے بے پناہ رش کی وجہ سے ایمبولینس چار گھنٹے بعد آزادی فلائی اوور تک پہنچ سکی ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی میں شرکت کے لئے آنے ولوںکارش اس قدر زیادہ تھا کہ ایمبولینس کو مینار پاکستان کی گرائونڈ کے اندرنہ لے جایا جاسکا اورآزادی فلائی اوور کے اوپر ہی کھڑی کر کے نماز جنازہ پڑھائی گئی اور بعد ازاں میت کو تدفین کے لئے واپس لایا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ، بھارت کا ردعمل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی پہنچ گئے
-
پاکستان ارض حرمین شریفین کا دفاع کرے گا ‘ علامہ طاہراشرفی
-
پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان
-
لیبیا میں ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 61 افراد لاپتہ
-
مساوی اجرت کی جدوجہد، کھیلوں میں خواتین اب بھی پیچھے
-
عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ویڈیو لنک پر پیشی کے ایس او پیز جاری
-
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک!
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.