نیپرا نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا معاملہ موخر کر دیا
وضاحت پیش کی جائے کہ کپیسٹی چارجز 58 فیصد بڑھ گئے؟ چیئرمین نیپرا
میاں محمد ندیم
منگل 24 نومبر 2020
16:53
(جاری ہے)
اس پر آئیسکو چیف سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کے حکام سے پوچھا جائے کہ 7 ارب روپے کیوں بڑھے؟سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کہا اگر مکمل تفصیلات فراہم نہ کی گئیں تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں گے مکمل تفصیلات فراہم کرنے تک سماعت نہیں کی جاسکتی ہے. سابق واپڈا کمپنیوں (ڈسکوز) حکام نے موقف اختیار کیا کہ گزشتہ مالی سال کی چوتھی سہہ ماہی کی مد میں 85 ارب روپے وصول کرنے ہیں سی او آئیسکو نے کہا کہ اس مد میں 12 ارب روپے وصول ہونے چاہئیں تھے. دوران سماعت چیئرمین نیپرا نے پوچھا کہ سی پی پی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کہاں ہیں؟ حکام نے کہا کہ سی ای او سی پی پی اے وزارت توانائی کے اجلاس میں ہیں سی پی پی اے کے سی ای او اتنی اہم سماعت پر کیوں موجود نہیں ہیں؟. حکام کی طرف سے جواب پر نیپرا چیئرمین نے کہا کہ ان سے کہیں کہ پیسے بھی وزارت توانائی سے لے لیں آپ کے پاس کیا وضاحت ہے کہ کپیسٹی چارجز 58 فیصد بڑھ گئے؟ سی پی پی اے حکام نے کہا کہ یہ سب چیک کر کے اتھارٹی کو بتائیں گے چیئرمین نیپرا نے ہدایت کی کہ یکم دسمبر کو اگلی سماعت پر مکمل تفصیلات لائیں تفصیلات فراہم نہ کی گئیں تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں گے.
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کا اعلان
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 25 ماہر ترین افراد میں شامل
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.