اسلام نے ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کو جو حق دیا ہے وہ کسی اور دین میں نہیں، مولانا طاہر اشرفی

بچیوں کی تعلیم،وراثت میں حصہ اور دیگر امور سے متعلق عوامی سطح پر مہیم چلانے کی ضرورت ہے، بیان

بدھ 25 نومبر 2020 13:02

اسلام نے ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کو جو حق دیا ہے وہ کسی اور دین میں نہیں، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام خواتین کے حقوق کا محافظ ہے،اسلام نے ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کو جو حق دیا ہے وہ کسی اور دین میں نہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بچیوں کی تعلیم،وراثت میں حصہ اور دیگر امور سے متعلق عوامی سطح پر مہیم چلانے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ عوام میں اگاہی سے متعلق ممبر و محراب اپنا بھرپور کردار ادا کر ہے ہیں

متعلقہ عنوان :