ہاکی فیڈریشن کا ڈومیسٹک ہاکی نے سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے کیمپ لگائے جا رہے ہیں، سینئر اور جونیئر ٹیموں کے درمیان سیریز بھی کھیلی جائے گی، آصف باجوہ
بدھ 25 نومبر 2020 15:00
(جاری ہے)
آصف باجوہ نے بتایا کہ 28 نومبر سے انڈر 16 ہاکی چمپئن شپ پشاور میں شروع ہورہی ہے جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس کے بعد ہم چیف آف آرمی اسٹاف کپ اور چیف آف نیول اسٹاف کپ کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ویمن ہاکی چمپئن شپ بھی کھیلی جائے گی جب کہ پاکستان سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیموں کے کیمپ لگائے جا رہے ہیں، اس دوران سینئر اور جونیئر ٹیموں کے درمیان سیریز بھی کھیلی جائے گی۔سیکرٹری پی ایچ ایف نے بتایا کہ سینئر ٹیم مارچ میں ایشین ہاکی چمپئن شپ میں حصہ لے گی ، جونیئر ٹیم جولائی میں جونیئر ایشیا کپ میں کھیلے گی اور امید ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال کنٹرول میں رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.